December 5, 2024

اردو

اچھائی کے کاموں میں ایک شخص کس چیز کی شراکت کر سکتا ہے؟

اچھائی کے کاموں میں ایک شخص کس چیز کی شراکت کر سکتا ہے؟ - معاشرتی اور سیاسی ذمہ داریاں

اچھائی کے کاموں میں ایک شخص کس چیز کی شراکت کر سکتا ہے؟

اچھائی کے لئے کام کرنے کا مطلب ہے کہ دوسروں کے لئے خود پر ذمہ داری لینا۔ اچھائی کے کاموں میں ہر کسی کو حصہ لینا چاہیے۔ یہ تب ہوتا ہے جب لوگ اپنے اِردگرد کے مخصوص ماحول میں شامل ہوتے ہیں جس میں خاندان، پڑوسی، کام کی جگہ شامل ہیں اور وہ اِن میں ذمہ داری اُٹھاتے ہیں۔

معاشرتی اور سیاسی ذمہ داریوں میں حصہ لینا بھی ضروری ہے۔ جو کوئی بھی اِس طرح کی ذمہ داری اُٹھاتا ہے تو وہ ایسی قوت کو قابوں میں تو رکھ سکتا ہے لیکن وہ اِس قوت کے غلط استعمال کرنے کے خطرے میں بھی ہوتا ہے۔ لہٰذا، کوئی بھی شخص جو ذمہ داری کی حالت میں ہے تو اُسے آپس میں گفتگو کے لئے بُلایا جاتا ہے، تاکہ وہ خیرات اور اِنصاف کے ساتھ دوسروں کے لئے اپنی ذمہ داری کو پورا کر سکے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES