December 21, 2024

اردو

ایک شخص یہ کیسے جان سکتا ہے کہ اُس نے گُناہ کیا ہے؟

ایک شخص یہ کیسے جان سکتا ہے کہ اُس نے گُناہ کیا ہے؟ - حوصلہ افزائی

ایک شخص یہ کیسے جان سکتا ہے کہ اُس نے گُناہ کیا ہے؟

ایک شخص اپنے ضمیر کے ذریعے یہ جان پاتا ہے کہ اُس نے گُناہ کیا ہے۔ جو اُسے سمجھاتا اور اُس کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ خُدا کے سامنے اپنے گناہوں کا اقرار کرے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES