September 20, 2024

اردو

پاک شراکت کے لئے کون سے عناصر ضروری ہیں؟

پاک شراکت کے لئے کون سے عناصر ضروری ہیں؟ - شفاعتی دُعائیں - پاک شراکت کے آداب

پاک شراکت کے لئے کون سے عناصر ضروری ہیں؟

ہر پاک شراکت ( یعنی پاک شراکت کی خوشی ) دو اہم حصوں میں ظاہر ہوتی ہے، جو پاک کلام کے آداب اور پاک شراکت کے آداب ہیں۔ پاک کلام کے آداب میں، ہم نئے اور پُرانے عہد نامے کے کلام کو سُنتے ہیں جس میں مقدس انجیل بھی شامل ہے۔ اِس کے علاوہ، مُنادی کرنے اور عام شفاعتی دُعائیں کرنے کا بھی موقع ملتا ہے۔ بعد میں پاک شراکت کے آداب میں، روٹی اور مے کی پیشکش، رضامندی اور اُسے ایمانداروں میں یکجہتی کے ساتھ تقسیم کیا جاتا ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES