January 15, 2025

English Spanish اردو

یورپ کے یسوعیوں کے لئے انڈیا کے علاقے امبوئینا سے مقدس فرانسس زیویر کا خط

یورپ کے یسوعیوں کے لئے انڈیا کے علاقے امبوئینا سے مقدس فرانسس زیویر کا خط، 10 مئی 1546:

“میں نے مورو کے جزائر کی جانب جانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ میں روحانی طور پر مسیحیوں کی مدد کر سکوں، تاکہ میں اپنے آپ کو موت کے ہر خطرے کے سامنے بے نقاب کر سکوں، اپنے پورے بھروسے اور امید کو خُداوند کی طرف مائل کروں، اپنے آپ کو اپنی معمولی اور کمزور طاقت کے مطابق بناؤں، ہمارے خُداوند اور نجات دینے والے مسیح کے مطابق: ‘جو اپنی زندگی بچانے کی خواہش رکھتا ہے وہ اسے کھو دیگا، لیکن جو اپنی زندگی میرے لئے کھو دے وہ اسے بچا لیگا’ “۔

RELATED ARTICLES