” خُداوند ہمیں وقت پر اپنی مقدس وصیت سے باخبر ہونے کا تحفہ عطا کرے۔ وہ یہ چاہتا ہے کہ اس پر عمل کرنے کے لئے ہم ہمیشہ تیار رہیں جو وہ ہم سے چاہتا ہے اور وہ ہمیں اِس بات کا موقع بھی دیتا ہے کہ ہم اِسے اپنی روح میں بھی محسوس کریں۔ اس زندگی کو اچھی طرح بسر کرنے کے لئے ہمیں ایسا مسافر ہونا چاہئے جو خُداوند کی خدمت کرنے کے لئے ہر جگہ جانے پر تیار رہے”۔