December 3, 2024

English Spanish اردو Hindi

زبور 123 – رحم کے لئے دُعا

“تو جو آسمان پر تخت نشین ہے

میں اپنی آںکھیں تیری طرف اٹھاتا ہوں۔

دیکھ جس طرح غلاموں کی آںکھیں اپنے آقا کے ہاتھ کی طرف اور لونڈی

کی آںکھیں اپنی بی بی کے ہاتھ کی طرف لگی رہتی ہیں

اسی طرح ہماری آںکھیں خُداوند اپنے خُدا کی طرف لگی ہیں

جب تک وہ ہم پر رحم ںہ کرے

ہم پر رحم کر – اے خُداوند ہم پر رحم کر۔

کیوںکہ ہم ذلت اٹھاتے اٹھاتے تنگ آگئے ہیں۔

آسودہ حالوں کے تمسخر

اور مغروروں کی حقارت سے

ہماری جان سیر ہوگئی ہے”۔

RELATED ARTICLES