October 6, 2024

English Spanish اردو Hindi

مسیحی کیتھولک دُعا – توبہ کا عمل

مسیحی کیتھولک دُعا – توبہ کا عمل

اے میرے خُدا میں پورے دل سے شرمندہ ہوں کہ میں ںے تیری بےحد نیکی اور بزرگی کے خلاف گناہ کیا ہے. میں اپنے سب گناہوں سے نفرت کرتا ہوں کیونکہ وہ تجھے ںاخوش کرتے ہیں. اے میرے خُدا تو جو پیار کے لائق ہے. اور میں مضبوطی سے ارادہ کرتا ہوں کہ تیرے پاک فضل کی مدد سے پھر ہرگز تجھے ناراض نا کروں گا بلکہ گناہوں کی راہوں سے کنارہ کروں گا۔ آمین!

RELATED ARTICLES