September 19, 2024

Spanish اردو

خمیر کی تمثیل

متی 13 باب 33 آیت: ” اُس نے ایک اَور تمثیِل اُن کو سُنائی کہ آسمان کی بادشاہی اُس خمیِر کی مانِند ہے جِسے کِسی عَورت نے لے کر تِین پَیمانہ آٹے میں مِلا دِیا اور وہ ہوتے ہوتے سب خمیِر ہو گیا”۔ اِس تمثیل میں خمیر خدا کی بادشہی کا وہ کلام ہے جو… Continue reading خمیر کی تمثیل

تین نوکروں کی تمثیل

متی 25 باب 14 سے 30 آیات: ” کِیُونکہ یہ اُس آدمِی کا سا حال ہے جِس نے پردیس جاتے وقت اپنے گھر کے نَوکروں کو بُلا کر اپنا مال اُن کے سُپُرد کِیا۔ اور ایک کو پانچ توڑے دِئے۔ دُوسرے کو دو اور تِیسرے کو ایک یعنی ہر ایک کو اُس کی لِیاقت کے مُطابِق… Continue reading تین نوکروں کی تمثیل

تنگ دروازہ کی تمثیل

متی 7 باب 13 اور 14 آیات: ” تنگ دروازہ سے داخل ہو کیونکہ وہ دروازہ چوڑا ہے اور وہ راستہ کشادہ ہے جو ہلاکت کو پہنچاتا ہے اور اُس سے داخل ہونے والے بہت ہیں۔ کیونکہ وہ دروازہ تنگ ہے اور وہ راستہ سُکڑا ہے جو زندگی کو پُہنچاتا ہے اور اُس کے پانے… Continue reading تنگ دروازہ کی تمثیل

تاکِستان کے ٹھیکیداروں کی تمثیل

متی 21 باب 33 سے 39 آیت: ” ایک اور تِمثیل سُنو۔ ایک گھر کا مالِک تھا جِس نے تاکستان لگایا اور اُس کی چاروں طرف اِحاطہ گھیرا اور اُس میں حوض کھودا اور بُرج بنایا اور اُسے باغبانوں کو ٹھیکے پر دے کر پردیس چلا گیا۔ اور جب پھَل کا موسم قرِیب آیا تو اُس… Continue reading تاکِستان کے ٹھیکیداروں کی تمثیل

تاکستان اور مزدور کی تمثیل

متی 20 باب 1 سے 16 آیات: ” کِیُونکہ آسمان کی بادشاہی اُس گھر کے مالِک کی مانِند ہے جو سویرے نِکلا تاکہ اپنے تاکِستان میں مزدُور لگائے۔ اور اُس نے مزدُوروں سے ایک دِینار روز ٹھہرا کر اُنہِیں اپنے تاکِستان میں بھیج دِیا۔ پھِر پہر دِن چڑھے کے قرِیب نِکل کر اُس نے اَوروں کو بازار… Continue reading تاکستان اور مزدور کی تمثیل

پوشیدہ خزانے اور موتی کی تمثیل

متی 13 باب 44 سے 45 آیات: ” آسمان کی بادشاہی کھیت میں چھپے خزانہ کی مانند ہے جسے کسی آدمی نے پاکر چھپا دیا اور خوشی کے مارے جا کر جو کچھ اُس کا تھا بیچ ڈالا اور اُس کھیت کو مول لے لیا۔ پھر آسمان کی بادشاہی آُس سوداگر کی مانند ہے جو… Continue reading پوشیدہ خزانے اور موتی کی تمثیل

بیج بونے والے کی تمثیل

متی 13 باب 3 سے 8 آیات: ” اور اُس نے اُن سے بُہت سی باتیں تِمثیلوں میں کہیں کہ دیکھو ایک بونے والا بیج بونے نکلا۔ اور بوتے وقت کُچھ دانے راہ کے کنارے گِرے اور پرندوں نے آ کر اُنہیں چُگ لیا۔ اور کُچھ پتّھرِیلی زمین پر گِرے جہاں اُن کو بُہت مٹّی… Continue reading بیج بونے والے کی تمثیل