September 20, 2024

اردو

کیا ہم ایک خُدا کو مانتے ہیں یا تین خُداؤں کو مانتے ہیں؟

کیا ہم ایک خُدا کو مانتے ہیں یا تین خُداؤں کو مانتے ہیں؟ ہم ایک خُدا میں تین شخصیات (تثلیث) کو مانتے ہیں۔ ”خُدا تنہا نہیں ہے لیکن ایک مکمل اشتراک ہے”۔ ( پوپ بینیڈکٹ XVI، مئی، 22، 2005)۔ مسیحی تین مختلف خُداؤں کی عبادت نہیں کرتے، لیکن ایک خُدا کی جو کہ تین گنا… Continue reading کیا ہم ایک خُدا کو مانتے ہیں یا تین خُداؤں کو مانتے ہیں؟

کیا ہم خُدا کی تثلیث کا منطقی طور پر نتیجہ نکال سکتے ہیں؟

کیا ہم خُدا کی تثلیِث کا منطقی طور پر نتیجہ نکال سکتے ہیں؟ نہیں، کیونکہ یہ حقیقت کہ ایک خُدا میں تین شخصیت (تثلیث) ہیں یہ ایک راز ہے۔ ہم یہ بات صرف یسُوع مسیح کے ذریعے جانتے ہیں کہ خُدا تثلیِث ہے۔ انسان اپنی ہی وجوہات کے ذریعے اِس حقیقت کا نتیجہ نہیں نکال… Continue reading کیا ہم خُدا کی تثلیث کا منطقی طور پر نتیجہ نکال سکتے ہیں؟

خُدا ”باپ” کیوں ہے؟

ہم سب سے پہلے خُدا کا باپ کے طور پر احترام کرتے ہیں کیونکہ وہ تخلیق کرنے والا ہے اور وہ اپنی مخلوقات کا محبت سے خیال رکھتا ہے۔ یسُوع مسیح، جو خُدا کے بیٹا ہیں، اُنہوں نے ہمیں مزید سکھایا ہے کہ ہم اُن کے باَپ کو اپنا باَپ سمجھیں اور اُنہیں اپنا باَپ… Continue reading خُدا ”باپ” کیوں ہے؟