December 3, 2024

English Spanish اردو

ملیشیا کے علاقے ملاکا سے مقدس فرانسس زیویر کی طرف سے پُرتگال کے بادشاہ جون III کو خط

ملیشیا کے علاقے ملاکا سے مقدس فرانسس زیویر کی طرف سے پُرتگال کے بادشاہ جون III کو خط، 23 جون 1549:

“خُدا تمہاری زندگی کے ایام کو کئی برسوں کے لئے بڑھا دے، اور تمہارے اندر اس زندگی میں اپنی مقدس وصیت کا احساس اور اس پر عمل کرنے کی روحانی قوت عطا کرے، تاکہ تم وہ سب کچھ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاؤ جس کی خواہش تمہیں مرتے وقت ہوتی”۔

RELATED ARTICLES