December 3, 2024

اردو

اِیمان کی خاص چار سچائیاں

اِیمان کی خاص چار سچائیاں

1۔ ایک خُدا ہے دنیا کا خالق اور مالک۔

2۔ ایک خُدا میں تین شخص ہیں یعنی باپ، بیٹا اور رُوحُ القُدس۔

3۔ خُدا بیٹا اِنسان کی نجات کے لئے آدمی بنا، دکھ اٹھایا، صلیب پر مرا، پھر جی اٹھا اور آسمان پر چڑ گیا۔

4۔ خُدا نیک لوگوں کو ہمیشہ کی زندگی کی جزا اور گنہگاروں کو ہمیشہ کی دوزخ کی سزا دے گا۔

آمین!

RELATED ARTICLES