December 4, 2024

اردو

ہم خوشی کی خواہش کیوں رکھتے ہیں؟

ہم خوشی کی خواہش کیوں رکھتے ہیں؟ - ہمیشہ کی خوشی کا احساس - خوشی کے لئے بے اِنتہا خواہش

ہم خوشی کی خواہش کیوں رکھتے ہیں؟

خُدا نے ہمارے دِلوں میں خوشی کے لئے بے اِنتہا خواہش پیدا کی ہے جسے خُدا کے علاوہ کوئی بھی مطمئن نہیں کر سکتا۔ تمام دُنیاوی ضروریات ہمیں ہمیشہ کی خوشی کا احساس دلاتی ہیں۔ لیکن اِن سب چیزوں سے پہلے ہمیں خُدا کی طرف جانا چاہیے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES