October 7, 2024

اردو

اِستحکام حاصل کرنے سے کیا مُراد ہے؟

اِستحکام حاصل کرنے سے کیا مُراد ہے؟ - ثابت قدم رہنا - زندگی کی قربانی

اِستحکام حاصل کرنے سے کیا مُراد ہے؟

جو شخص اِستحکام پر عمل کرتا ہے وہ اچھائی کے ساتھ اپنے عزم میں ثابت قدم رہتا ہے۔ ایک بار جب وہ اِسے تسلیم کر لیتا ہے تو انتہائی صورتِ حال میں اُسے یہاں تک کہ اپنی زندگی کی بھی قربانی دینی چاہیے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES