استحکام کے ساکرامینٹ کے لئے کون سے نام دیے گئے ہیں؟
استحکام کے ساکرامینٹ کو مصالحت، معافی، تبدیلی اور گناہوں کے اقرار کا ساکرامینٹ بھی کہا جاتا ہے۔
خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!