September 20, 2024

اردو

اعتراف کے مثبت اثرات کیا ہیں؟

اعتراف کے مثبت اثرات کیا ہیں؟ - واپس یکجا کرنا - کلیسیا کے ساتھ یکجا ہونا

اعتراف کے مثبت اثرات کیا ہیں؟

اعتراف گنہگار شخص کو خُدا اور کلیسیا کے ساتھ یکجا کرتا ہے۔ دوسری دفعہ نجات پانے کے بعد ایسا لگتا ہے جیسے کسی کھیل کے بعد نہایا جائے، جیسے طوفان کے بعد کی تازه ہوا، جیسے گرمیوں کی صبح میں نیند سے اُٹھنا یا جیسے ایک غوطه زن کے لئے وزن میں کمی محسوس کرنا ہے۔ ہر چیز لفظ یکجہتی پر مشتمل ہے ( جو کہ لاطینی فعل جس کے معنی ” واپس یکجا کرنا یا بحال کرنے ” سے نکلا ہے )۔ جس کے ذریعے ہم خُدا کے ساتھ دوبارہ امن میں شامل ہو جاتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES