September 16, 2024

اردو

کیا کلیسیا عبادت کے آداب کو تبدیل اور نیا کر سکتی ہے؟

کیا کلیسیا عبادت کے آداب کو تبدیل اور نیا کر سکتی ہے؟ - خواہش کی رہنمائی - تبدیل ہونے والے اجزاء

کیا کلیسیا عبادت کے آداب کو تبدیل اور نیا کر سکتی ہے؟

عبادت کے آداب کے ایسے بہت سے اجزاء ہیں جو تبدیل ہو سکتے اور جو تبدیل نہیں ہو سکتے ہیں۔ نہ تبدیل ہونے والے اجزاء وہ ہیں جو الہٰی قوت سے تعلق رکھتے ہیں، مثال کے طور پر، یسوع مسیح کے آخری دعوت پر الفاظ۔ پھِر ایسے بہت سے حصے ہیں جو تبدیل ہو سکتے ہیں، جن کو کلیسیا کو کبھی کبھار ضرور تبدیل کرنا چاہیے۔ آخر میں ہمیں مسیح کے راز کی منادی، خوشی، تمام وقت اور تمام مقامات پر اِنہیں ضرور جینا چاہیے۔

یسوع مسیح نے مؤثر طریقے سے تمام لوگوں کی سوچ اور سمجھ، دِل اور خواہش کی رہنمائی کی۔ یہ وہ خاص چیز ہے جو وہ عبادت کے آداب میں بھی کرنا چاہتے ہیں۔ اِسی لئے افریقہ میں اور یورپ میں، تیمار خانہ میں اور دُنیا بھر کے نوجوانوں کے دِن پر اِس کی مختلف خصوصیات ہیں، اِسی کے ساتھ ساتھ خادموں میں اور خانقاہوں میں یہ مختلف طرح سے ظاہر ہوتا ہے۔ لیکن پھِر بھی یہ دُنیا بھر میں ایک ہی عبادت کے آداب کے طور پر ظاہر ہوتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES