October 14, 2024

اردو

کیا ایک کیتھولک مسیحی کسی دوسرے مذہب کے شخص سے شادی کرسکتا ہے؟

کیا ایک کیتھولک مسیحی کسی دوسرے مذہب کے شخص سے شادی کرسکتا ہے؟

کیا ایک کیتھولک مسیحی کسی دوسرے مذہب کے شخص سے شادی کرسکتا ہے؟

کیتھولک ایمانداروں کے لئے ایسے شخص کے ساتھ رہنا اور شادی کرنا جو دوسرے مذہب سے تعلق رکھتا ہو، وہ اُن کے ایمان اور مستقبل میں بچوں کے لئے مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔ لہٰذا کلیسیا کو ایمانداروں کی ذمہ داری دیتے ہوئے، کلیسیا نے مذہبی تفرقے کی روک تھام کو قائم کیا۔ ایسی شادی تب ہی قبول ہو سکتی ہے کہ اگر شادی سے پہلے اِس روک تھام سے منتقلی مل جائے۔ لیکن یہ شادی ساکرامینٹ کے لحاظ سے نہیں ہوتی۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES