December 7, 2024

اردو

کس حد تک تمام اِنسان خُدا کی ںظر میں برابر ہیں؟

کس حد تک تمام اِنسان خُدا کی ںظر میں برابر ہیں؟ - کامل رُوح - اِنسانی حقوق

کس حد تک تمام اِنسان خُدا کی ںظر میں برابر ہیں؟

تمام اِنسان خُدا کی ںظر میں ایسے ہی برابر ہیں جیسے اُن سب کا خالق ایک ہے، تمام اِنسان کامل رُوح کے ساتھ خُدا کی ایک ہی شبعی پر بنے ہیں اور سب کا ایک ہی نجات دہندہ ہے۔ کیونکہ تمام اِنسان خُدا کی نظر میں برابر ہیں، ہر شخص برابر وقار رکھتا اور اِنسانی حقوق کا برابر حقدار ہے۔ لہٰذا ایک شخص کے خلاف ہر قسم کی معاشرتی، نسلی، جنسی، ثقافتی یا مذہبی توہین ناقابلِ قبول نہ اِنصافی ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES