فروری 10, 2026
Facebook-f
Youtube
ہمارا مشن
کیٹی کیزم
دعا
ویڈیوز
بلاگ
بائبل کوئز
مہم
تعاون
رابطہ
ہمارا مشن
کیٹی کیزم
دعا
ویڈیوز
بلاگ
بائبل کوئز
مہم
تعاون
رابطہ
Search
ہمارا مشن
کیٹی کیزم
دعا
ویڈیوز
بلاگ
بائبل کوئز
مہم
تعاون
رابطہ
ہمارا مشن
کیٹی کیزم
دعا
ویڈیوز
بلاگ
بائبل کوئز
مہم
تعاون
رابطہ
Search
زبور 134- ہَیکل کی زیارت کا گیت
مئی 29, 2020
1۔
اَے خُداوند کے بندو! آؤ سب خُداوند کو مُبارک کہو۔
تُم جو رات کو خُداوند کے گھر میں کھڑے رہتے ہو!
2۔
مَقدِس کی طرف اپنے ہاتھ اُٹھاؤ
اور خُداوند کو مُبارک کہو۔
3۔
خُداوند جِس نے آسمان اور زمِین کو بنایا
صِیُّوؔن میں سے تُجھے برکت بخشے۔
آمین!
Previous article
زبور 133- صلح سلامتی سے رہنے کے لئے ستائش
Next article
زبور 135- خُداوند مالِک اور مُحسِن کی تمجید
RELATED ARTICLES
یسوع مسیح میں نجات
دسمبر 21, 2018
Load More