September 20, 2024

اردو

زبور 80- قوم کی بحالی کے لئے اِلتجا

1۔ اَے اِسؔرائیل کے چَوپان! تُو جو گلّہ کی مانِند یُوسؔف کو لے چلتا ہے کان لگا! تُو جو کرُّوبیوں پر بَیٹھا ہے جلوہ گر ہو! 2۔ افرائِیؔم و بِنیمِیؔن اور منسّؔی کے سامنے اپنی قُوّت کو بیدار کر اور ہمیں بچانے کو آ۔ 3۔ اَے خُدا! ہم کو بحال کر اور اپنا چہرہ چمکا… Continue reading زبور 80- قوم کی بحالی کے لئے اِلتجا

مزدوری اور بے روزگاری کے حوالے سے کلیسیا کا معاشرتی نظریہ کیا کہتا ہے؟

مزدوری اور بے روزگاری کے حوالے سے کلیسیا کا معاشرتی نظریہ کیا کہتا ہے؟ محنت سے کام کرنا ہمارا فرض ہے جس کے بارے میں خُدا نے ہمیں سکھایا ہے۔ محنت سے کام کرتے ہوئے ہمیں خُدا کی تخلیق پر غور کرنا چاہیے: پیدایش 2 باب 15 آیت: ” اور خُداوند خُدا نے آدؔم کو… Continue reading مزدوری اور بے روزگاری کے حوالے سے کلیسیا کا معاشرتی نظریہ کیا کہتا ہے؟