December 30, 2024

اردو

کیا یہودی یسوع مسیح کی موت کے ذمہ دار ہیں؟

کیا یہودی یسوع مسیح کی موت کے ذمہ دار ہیں؟ کوئی بھی یسوع مسیح کی موت کا الزام یہودیوں پر نہیں لگا سکتا۔ اس کی بجائے کلیسیا یقین سے اِس بات کا اقرار کرتی ہے کہ تمام گنہگار یسوع مسیح کی موت میں برابر شامل ہیں۔ لُوقا 2 باب 34 آیت: ” اور شمؔعُون نے… Continue reading کیا یہودی یسوع مسیح کی موت کے ذمہ دار ہیں؟