ہم سنجیدہ گُناہ اور عام گُناہ کے درمیان فرق کیسے جان سکتے ہیں؟ سنجیدہ گُناہ ایک شخص کے دِل میں سے مُحبت کی الہٰی قوت کو تباہ کر دیتا ہے، جس کے بغیر ہمیشہ کی برکت قائم نہیں ہو سکتی۔ لہٰذا اِسے فانی گُناہ بھی کہا جاتا ہے۔ سنجیدہ گُناہ خُدا کے ساتھ ہمارا رشتہ… Continue reading ہم سنجیدہ گُناہ اور عام گُناہ کے درمیان فرق کیسے جان سکتے ہیں؟