December 21, 2024

اردو

منشیات کا استعمال کرنا گُناہ کیوں ہے؟

منشیات کا استعمال کرنا گُناہ کیوں ہے؟ منشیات کا استعمال کرنا گُناہ اِس لئے ہے کیونکہ یہ خود کو برباد کرنے کا عمل ہے اور اِس طرح یہ اُس زندگی کے خلاف جرم ہے جو ہمیں خُدا نے اپنی مُحبت کے ذریعے دی ہے۔ ایک شخص کا ہر طرح سے جائز منشیات ( جس میں… Continue reading منشیات کا استعمال کرنا گُناہ کیوں ہے؟