مسیحیوں کو بپتسمہ میں مقدسین کے نام لینے کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟ مقدسین سے بہترین مثال اور بہترین مددگار کوئی بھی نہیں ہے۔ اگر میرے ہم نام ایک مقدسین ہیں تو اِس کا مطلب ہے کہ میرے پاس خُدا میں ایک دوست ہیں۔ خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ… Continue reading مسیحیوں کو بپتسمہ میں مقدسین کے نام لینے کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟