July 26, 2024

English Spanish اردو

نووینا کی قدیم دُعا – نووینا کا فضل

اے نیک اور محبت سے بھرے مقدس،

آپ کے ساتھ یکجا ہو کر میں آپ کی مقدس شان کو مانتا ہوں،

اُن مہربانیوں کی یاد میں جن کے ساتھ خُدا نے آپ کو آپ کی زندگی کے دوران برکات دیں تھیں،

اور اُس جلال کے ساتھ جو آپ کی وفات کے بعد آپ کو ملا،

وہ مجھے خوشی سے بھرتے ہیں۔

اور میں خُدا کو اپنے عاجز خراجِ تحسین کے طور پر جلال اور شکرگزاری پیش کرنے میں آپ کے ساتھ یکجا ہوتا ہوں،

میں آپ کے سامنے درخواست کرتا ہوں کہ آپ اپنی عظیم طاقت کے فضل میں جینے اور مرنے کی برکات کے ذریعے مجھے محفوظ رکھیں۔

میں آپ سے اُن مہربانیوں کو چاہتا ہوں جو میں اِس نووینا کی دُعا میں مانگتا ہوں۔

لیکن جو میں مانگ رہا ہوں اگر اُس میں خُدا کا جلال شامل نہیں ہے یا اگر وہ میری روح کے لئے سہی نہیں ہے تو آپ میرے لئے وہ مہیا کریں جو میرے لئے سہی ہے۔

آمین!

RELATED ARTICLES