September 20, 2024

اردو

” تیرا نام پاک مانا جائے ” کہنے سے کیا مُراد ہے؟

تیرا نام پاک مانا جائے کہنے سے کیا مُراد ہے؟ - خُدا کے نام کو پاک کہنا - خُدا کو تسلیم کرنا

” تیرا نام پاک مانا جائے ” کہنے سے کیا مُراد ہے؟

خُدا کے نام کو ” پاک ” کہنے یا مقدس سمجھنے سے مُراد اُس کو ہر چیز سے اُوپر درجہ دینا ہے۔ پاک کلام میں بیان کیا گیا ” نام ” ایک شخص کی حقیقی فطرت کو ظاہر کرتا ہے۔ خُدا کے نام کو پاک کہنے سے مُراد اُس کی حقیقت کو اِنصاف سے سمجھنا، اُسے تسلیم کرنا، اُس کی تعریف کرنا، اُس کا مکمل احترام کرنا اور اُس کے احکام کے مطابق زندگی گزارنا ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES