November 24, 2024

اردو

کیا ہماری ذاتی دُعا کا کلیسیا کی دُعا کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟

کیا ہماری ذاتی دُعا کا کلیسیا کی دُعا کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟ - عبادت کے آداب

کیا ہماری ذاتی دُعا کا کلیسیا کی دُعا کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟

کلیسیا کی عوامی عبادت، گھنٹوں کے عبادت کے آداب اور پاک شراکت میں اُن دُعاؤں کو پڑھا جاتا ہے جو پاک کلام یا کلیسیا کی روایات سے لی جاتی ہیں۔ وہ ہر فرد کو کلیسیا کی دُعا کے ساتھ یکجا کرتی ہیں۔ مسیحی دُعا کوئی نجی معاملہ نہیں ہے لیکن یہ ذاتی معاملہ ضرور ہے۔ ذاتی دُعا تب پاکیزہ، بڑھتی اور مضبوط ہوتی ہے جب یہ پوری کلیسیا کی دُعا کے ساتھ باقاعدگی سے ہوتی ہے۔ یہ ایک عظیم اور خوبصورت چیز ہے کہ جب پوری دُنیا سے اِیماندار ایک وقت پر ایک دُعا میں یکجا ہوتے اور اِس طرح وہ خُدا کی تعریف میں ایک ہی گیت گاتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES