November 24, 2024

اردو

ناظموں اور کاروباری افراد کے کیا فرائض ہیں؟

ناظموں اور کاروباری افراد کے کیا فرائض ہیں؟ - معاشرتی ذمہ داری - جائز مفادات

ناظموں اور کاروباری افراد کے کیا فرائض ہیں؟

کاروباری افراد اور ناظموں کا تعلق اپنی کمپنی کی تجارتی کامیابی کے ساتھ ہے۔ اُن کے جائز مفادات ( جس میں اُن کے منافع کے مقاصد شامل ہیں ) اُس کے علاوہ اُن کی یہ معاشرتی ذمہ داری بھی ہے کہ وہ اپنے ملازمین، مہیا کرنے والوں، گاہکوں، اس کے ساتھ ساتھ پورے معاشرے اور ماحول پر غور کرتے ہوئے اُن کا اِنصاف کے ساتھ خیال رکھیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES