November 22, 2024

اردو

کیا ٹیکس میں دھوکا دینا جائز ہے؟

کیا ٹیکس میں دھوکا دینا جائز ہے؟ - ٹیکس کے پیچیدہ عمل - ناقابل اعتراض عمل

کیا ٹیکس میں دھوکا دینا جائز ہے؟

ٹیکس کے پیچیدہ عمل کو نئی طرح سے استعمال کرنا اخلاقی طور پر ناقابل اعتراض عمل ہے۔ ٹیکس نہ دینا یا ٹیکس میں دھوکا دینا ایک غیر اخلاقی عمل ہے، دوسرے الفاظ میں یہ ٹیکس کو سہی طرح سے نہ ادا کرنے میں جھوٹ بولنا، اُس کی رپورٹ دینے میں ناکام ہونا یا حقیقت کو چھپانا ہے۔ ٹیکس ادا کرنے اور اپنی قابلیت کے مطابق شہریوں کی طرف سے اِس میں شرکت کرنے کے ذریعے ایک ریاست اپنے فرائض کو مکمل طور پر ادا کرتی ہے۔ لہٰذا ٹیکس کی چوری کوئی چھوٹا نقصان نہیں ہے۔ ٹیکس سہی، متناسب اور قوانین کے مطابق عائد ہونا چاہیے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES