September 20, 2024

اردو

ایک جائز ملکیت پر کیا قوانین لاگو ہوتے ہیں؟

ایک جائز ملکیت پر کیا قوانین لاگو ہوتے ہیں؟ - جائز ملکیت کا غلط استعمال

ایک جائز ملکیت پر کیا قوانین لاگو ہوتے ہیں؟

کسی کے تصورات کو خود کے لئے استعمال کرنا ہی صرف چوری نہیں ہے بلکہ ایک جائز ملکیت کا غلط استعمال کرنا بھی چوری ہے۔ ایک جائز ملکیت کی چوری تب شروع ہوتی ہے جب اسکول میں دوسرے طلباء کے کام کی نقل کی جائے، اِنٹرنیٹ سے غیرقانونی طور پر مواد حاصل کیا جائے، غیر مجاز نکلیں تیار کرنا یا ضروری مواد کی جھوٹی نقلوں کی مختلف جگوہات پر سمگلنگ کی جائے اور کاروباری معاملات میں چوری کیے ہوئے تصورات اور خیالات کو استعمال کیا جائے۔ کسی کی جائز ملکیت کو حاصل کرنے میں اُس کے مصنف یا اُس کو ایجاد کرنے والے کی رضامندی اور مناسب قیمت ادا کرنا ضروری ہوتا ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES