September 20, 2024

اردو

خُدا کا پانچواں حکم ایک اِنسان کے جسمانی اور رُوحانی وقار کی حفاظت کیوں کرتا ہے؟

خُدا کا پانچواں حکم ایک اِنسان کے جسمانی اور رُوحانی وقار کی حفاظت کیوں کرتا ہے؟

خُدا کا پانچواں حکم ایک اِنسان کے جسمانی اور رُوحانی وقار کی حفاظت کیوں کرتا ہے؟

زندگی کا حق اور اِنسانی وقار ایک یکجہتی قائم کرتے ہیں، یہ ایک دوسرے سے اِس طرح جُڑے ہیں کہ اِنہیں جُدا نہیں کیا جا سکتا۔ ایک شخص کو رُوحانی طور پر موت تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ خُدا کا حکم کہ، خرُوج 20 باب 13 آیت: ” تُو خُون نہ کرنا ” جسمانی اور رُوحانی دونوں طرح سے ہے۔

ہر طرح کا لالچ اور دوسروں کو بُرائی کے لئے بھڑکانا یا اِس طرح کی ہر قوت کو استعمال کرنا سنجیدہ گُناہ ہے، خاص طور پر یہ ایک دوسرے پر اِنحصار کرنے کے رشتوں میں واقع ہوتا ہے۔ گُناہ خاص طور پر تب بڑھتا ہے جب بچے بالغ لوگوں پر اِنحصار کرتے ہیں۔ اِس سے مُراد نہ صرف جنسی بدسلوکی ہے بلکہ اِس میں والدین، خادم، اُساتذہ اور بہت سے لوگ جو اپنے اقدار سے گمراہی میں رہنمائی کرتے ہیں وہ بھی شامل ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES