January 15, 2025

اردو

خیرات سے کیا مُراد ہے؟

خیرات سے کیا مُراد ہے؟ - خُدا کی سب سے پہلی مُحبت - خیراتی مُحبت - عظیم فضیلت

خیرات سے کیا مُراد ہے؟

خیرات ایک قوت ہے جس کے ذریعے ہم خود کو ( جس سے خُدا نے سب سے پہلے مُحبت کی ) خُدا کے حوالے کر سکتے ہیں تاکہ ہم اُس میں یکجا ہو سکیں اور جس کے ذریعے ہم خُدا کے لئے اپنے پڑوسیوں کو بھی قبول کر سکتے ہیں ویسے ہی جیسے ہم خود کو راستبازی کے ساتھ قبول کرتے ہیں۔

اگرچہ مُحبت اخلاقی طور پر ختم ہو جائے لیکن یسوع مسیح نے مُحبت کو تمام قوانین سے اُونچا درجہ دیا ہے۔ لہٰذا مقدس آگستین سچائی سے کہتے ہیں کہ: ” مُحبت کرو اور اِس میں تُم جو بھی نیک خواہش رکھتے ہو پوری کرو “۔ اِسی لئے خیراتی مُحبت سب سے عظیم فضیلت ہے، یہ ایک ایسی قوت ہے جو دوسری تمام فضیلات کو مُتاثر کرتی اور اُنہیں الہٰی زندگی سے بھرتی ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES