September 20, 2024

اردو

کیا ایک شخص اپنے ضمیر کو قائم کر سکتا ہے؟

کیا ایک شخص اپنے ضمیر کو قائم کر سکتا ہے؟ - ضمیر کا دوسرا پہلو - مقدس کلام کی مدد

کیا ایک شخص اپنے ضمیر کو قائم کر سکتا ہے؟

جی ہاں، بلکہ حقیقت میں ایک شخص کو یہ کرنا چاہیے۔ جو ہر شخص کی فطرت میں وجوہات کے ساتھ موجود ہوتا ہے لیکن اُسے گُمراہ اور ختم بھی کیا جا سکتا ہے۔ اِسی لئے اِسے ایک بڑھتے ہوئے اِنسان میں قائم ہونا چاہیے تاکہ اِس کے ذریعے سہی عمل کیا جا سکے۔ ضمیر کی شروعات خود پر تنقید کرنے سے ہوتی ہیں۔ یہ ہماری عادت ہے کہ ہم چیزوں کا اپنے فائدے کے حوالے سے فیصلہ کرتے ہیں۔

ضمیر کا دوسرا پہلو دوسروں کے اچھے کام میں شامل ہونا بھی ہے۔ ضمیر کی مضبوط بُنیاد ایک اِنسان کو سہی کاموں میں شامل ہونے کے لئے اُس کی رہنمائی کرتی ہے کہ وہ آزادی سے اچھائی پر عمل کرے۔ رُوحُ القُدس اور مقدس کلام کی مدد کے ذریعے، کلیسیا نے اپنی تاریخ میں اچھے اعمال کے حوالے سے کافی علم جمع کیا ہے۔ یہ اُس کے مقصد کا حصہ ہے کہ وہ لوگوں کو ہدایت دے اور اُنہیں راہ دِکھائے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES