December 27, 2024

اردو

استحکام سے کیا مُراد ہے؟

استحکام سے کیا مُراد ہے؟ - بحالی کو قائم کرنا - اِنسانی ذہن کی حد - استحکام پر عمل

استحکام سے کیا مُراد ہے؟

استحکام گناہوں کے اعتراف کے لئے بحالی یا اطمینان کو قائم کرنا ہے۔ استحکام صرف ہمارے ذہن کی ہی حد تک نہیں ہونا چاہیے، بلکہ ہمیں اِسے خیرات یا دوسروں کے ساتھ یکجہتی کے عمل میں بیان کرنا چاہیے۔ ایک شخص دُعا، روزے اور غریبوں کی رُوحانی کے ساتھ ساتھ جسمانی مدد کے ذریعے بھی استحکام پر عمل کر سکتا ہے۔ کئی بار استحکام کے بارے میں لوگوں کو غلط فہمی بھی ہوتی ہے۔ اِس کا کم خود اعتمادی یا فریب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ استحکام اِس بات کا اندیشا ظاہر نہیں کرتا کہ ہم کتنے بُرے اِنسان ہیں۔ استحکام ہمیں آزاد کرتا اور ہماری حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ ہم ایک نئی زندگی شروع کریں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES