September 20, 2024

اردو

یسوع مسیح نے ہمیں استحکام اور بیماروں کی پاک مالش کے ساکرامینٹ کیوں دیے؟

یسوع مسیح نے ہمیں استحکام اور بیماروں کی پاک مالش کے ساکرامینٹ کیوں دیے؟

یسوع مسیح نے ہمیں استحکام اور بیماروں کی پاک مالش کے ساکرامینٹ کیوں دیے؟

یسوع مسیح کی مُحبت اِس حقیقت میں نظر آتی ہے کہ وہ کھوئے ہوؤں کو ڈھونڈتے اور بیماروں کو شفا دیتے ہیں۔ اِسی لئے اُنہوں نے ہمیں شفا اور بحالی کے ساکرامینٹ دیے۔ جن میں ہم گناہ سے آزادی اور ہم اپنی جسمانی کے ساتھ ساتھ رُوحانی کمزوری میں قوت پاتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES