عبادت کے آداب وقت پر کیسے اثر کرتے ہیں؟
عبادت کے آداب میں وقت خُدا کا وقت بن جاتا ہے۔ اکثر ہم یہ نہیں جانتے کہ ہم اپنے وقت کا کیسے استعمال کریں اور ہم اپنے گزرے وقت کی طرف دیکھتے ہیں۔ عبادت کے آداب میں وقت کافی گہرا ہو جاتا ہے کیونکہ ہر لمحہ ایک خوبصورت معنی سے بھرا ہوتا ہے۔ جب ہم عبادت کے آداب کی خوشی مناتے ہیں تو ہم اُس حقیقت کا تجربہ حاصل کرتے ہیں کہ خُدا نے وقت کو مقدس مقرر کیا ہے اور ہر لمحے کو ہمیشہ کی زندگی میں داخل ہونے کے لئے دروازہ بنایا ہے۔
خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!