November 24, 2024

اردو

دُنیا اپنے اختتام پر کیسے پُہنچے گی؟

دُنیا اپنے اختتام پر کیسے پُہنچے گی؟ - نئی آسمان کی بادشاہی اور نئی زمین - مصیبت کا اختتام

دُنیا اپنے اختتام پر کیسے پُہنچے گی؟

آخری وقت میں خُدا ایک نئی آسمان کی بادشاہی اور ایک نئی زمین تخلیق کرے گا۔ بُرائی کے پاس کوئی طاقت یا کشش نہیں رہے گی۔ سب نجات پانے والے دوستوں کی طرح خُدا کے آمنے سامنے ہوں گے۔ اُن کی امن اور اِنصاف کی خواہش کو پورا کیا جائے گا۔ سب دیکھیں گے کہ خُدا اُن کے لئے برکت ثابت ہوگا۔ تثلیثی خُدا اُن کے درمیان رہے گا اور اُن کی آنکھ کا ہر آنسو صاف کر دے گا۔ موت، غم، لالچ یا مصیبت ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES