October 18, 2024

English Spanish اردو Hindi

یسوعی مقدس فادر حوسے ماریا روبیو کا بچپن اور خاندان

یسوعی مقدس فادر حوسے ماریا روبیو کا بچپن اور خاندان

یہ ویڈیو مقدس حوسے ماریا روبیو کی زندگی کے خاص لمحات کو ظاہر کرتی ہے، جیسے کہ اُن کے بچپن اور خاندان کی یادیں۔ اُنہیں میڈرڈ کے رسول کا نام دیا گیا، وہ اپنی روحانیت اور خُدا سے محبت کی وجہ سے ہم سب کے لئے ایک مثال بن گئے۔ وہ محبت جس کے ذریعے وہ یسوعی سماج میں شریک ہوئے اور آخر کار وہ مقدس کہلائے۔

اُن کی پیدایش کی جگہ – دالیاس، المیریا اور اسپین

اُن کی والدہ – مرسیدیس پیرالتا گونگارا

اُن کے والد – فرانسسکو روبیو مالدونادو

اُن کے بھائی – سیرافین

بہن – مرسیدیس

بہن – دولوریس

بہن – انا ماریا

بہن – ترینیداد

RELATED ARTICLES