July 8, 2024

English Spanish اردو Hindi

English Spanish اردو Hindi

دُعائے ربانی – اے ہمارے باپ

اے ہمارے باپ تو جو آسمان پر ہے

تیرا نام پاک مانا جائے

تیری بادشاہت آئے

تیری مرضی جیسے آسمان پر پوری ہوتی ہے زمین پر بھی ہو

ہماری روز کی روٹی آج ہمیں بخش دے

جس طرح ہم اپنے قصورواروں کو معاف کرتے ہیں تو بھی ہمارے قصور ہمیں معاف کر

ہمیں آزمائش میں نا پڑنے دے بلکہ برائی سے بچا

کیونکہ بادشاہت، قدرت اور جلال ہمیشہ تیرے ہیں. آمین!

Facebook
Twitter
LinkedIn

RELATED ARTICLES