February 15, 2025

اردو

کلیسیا میں کتنے ساکرامینٹ ہیں اور اُن کے کیا نام ہیں؟

کلیسیا میں کتنے ساکرامینٹ ہیں اور اُن کے کیا نام ہیں؟ - کلیسیا کے سات ساکرامینٹ

کلیسیا میں کتنے ساکرامینٹ ہیں اور اُن کے کیا نام ہیں؟

کلیسیا میں سات ساکرامیںٹ ہیں جن کے نام بپتسمہ، اعتراف، پاک شراکت، استحکام، بیماروں کی پاک مالش، پاک خدمت اور نکاح شامل ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES