کیا چرچ ایمان کے معاملے میں غلطی کر سکتا ہے؟

کیا چرچ ایمان کے معاملے میں غلطی کر سکتا ہے؟ یوحنا 14 باب 17 آیت: "کامل ایمان والا کبھی ایمان میں غلطی نہیں کر سکتا، کیونکہ یسوع نے اپنے شاگردوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ سچائی کی روح بھیجے گا اور اُنھیں سچائی میں رکھے گا”۔ جیسے کہ شاگرد اپنے پورے دل کے ساتھ… Continue reading کیا چرچ ایمان کے معاملے میں غلطی کر سکتا ہے؟

کیا مقدس انجیل سچی ہے؟

"کلام پاک کی کتابیں مضبوطی اور ایمان کے ساتھ اور بغیر کسی غلطی کے سچ سکھاتی ہیں۔ رُوحُ القُدس کی وحی کے تحت تحریر میں خُدا ان کا مصنف ہے”۔ بائبل آسمان سے اِس کی حتمی شکل میں نازل نہیں ہوئی تھی، نہ ہی خُدا نے اسے انسان کو لکھوایا کہ وہ اس کی نکل… Continue reading کیا مقدس انجیل سچی ہے؟

مقدس کتاب کیسے "سچی” ہو سکتی ہے؟ اگر نہیں، تو کیا اس میں ہر چیز صحیح ہے؟

مقدس کتاب کیسے "سچی” ہو سکتی ہے؟ اگر نہیں، تو کیا اس میں ہر چیز صحیح ہے؟ بائبل کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہمیں صحیح تاریخی معلومات یا سائنسی نتائج فراہم کیے جائیں۔ اس کے علاوہ، اس وقت کے مصنفین معصوم لوگ تھے۔ اُنہوں نے اُن کے اِردگرد کی دنیا کے ثقافتی خیالات کا… Continue reading مقدس کتاب کیسے "سچی” ہو سکتی ہے؟ اگر نہیں، تو کیا اس میں ہر چیز صحیح ہے؟

وہ معجزات جنہوں نے فادر حوسے ماریا کو مقدس بنایا

مقدس فادر حوسے ماریا روبیو کی وفات 2 مئی 1929 کو ہوئی جب وہ کرسی پر بیٹھے آسمان کی طرف دیکھ رہے تھے۔ کہا جاتا ہے کہ اُس وقت میڈرڈ کے پورے شہر میں لوگ ایک ہی بات بار بار دہرا رہے تھے، "ایک مقدس نے وفات پالی!"، جس سے یہ واضع ہوتا ہے کہ… Continue reading وہ معجزات جنہوں نے فادر حوسے ماریا کو مقدس بنایا

دالیاس – مقدس حوسے ماریا روبیو کی سرزمین

دالیاس ایک چھوٹا ہسپانوی عام قصبہ ہے جو کہ المیریہ سے47 کلومیٹر دور جنوبی سپین میں واقع ہے۔ یہ اپنی خوبصورتی، جوشیلے ماحول اور دوستانہ لوگوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے، لیکن ان سب میں جو چیز دالیاس کو ایک منفرد اور یادگار جگہ بناتی ہے وہ "مقدس فادر حوسے ماریا روبیو” کی وہاں… Continue reading دالیاس – مقدس حوسے ماریا روبیو کی سرزمین

دالیاس میں مقدس فادر روبیو کا میوزیم

کچھ لوگ انسانیت پر ایسا اثر چھوڑ جاتے ہیں کہ ہم اُنہیں کبھی بھول نہیں پاتے۔ ہم ان کی یادوں کو اپنی روزمرّہ کی زندگی میں محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ہم یہ یاد رکھ سکیں کہ اُنہوں نے اپنی زندگی میں کیا کیا حاصل کِیا اور کیسے ہمیں ان کی  پیروی کرنی… Continue reading دالیاس میں مقدس فادر روبیو کا میوزیم

مقدّس فرانسس زیویر کیتھولک کمیونٹی سینٹر, گھکا متر, پاکستان

گھکا متر پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جس کی آبادی تقریباً 5000 ہے۔ یہاں کی بڑی تعداد مسلمانوں پر مشتمل ہے لیکن اس گاؤں میں تقریباً 1000 ایسے مسیحی بھی بستے ہیں جو شدید غربت کا شکار ہیں اور انپڑھ ہونے کی وجہ سے یہ گھریلو کارکنوں یا اینٹوں… Continue reading مقدّس فرانسس زیویر کیتھولک کمیونٹی سینٹر, گھکا متر, پاکستان

یسوع – خُدا کا بیٹا

یسوع – خُدا کا بیٹا دو ہزار سال قبل یروشلم میں ایک مسیحا پیدا ہوئے. جنہوں نے دنیا کو صرف تین سال میں ہلا کر رکھ دیا. ایک ایسے مسیحا جو گنہگاروں سے محبت کرتے، جو ان کو بچانے آئے جو ان سے نفرت کرتے تھے، ان پر تھوکتے تھے اور جنہوں نے ان کو… Continue reading یسوع – خُدا کا بیٹا

مچھلی کے پیٹ میں یوناہ نبی کی دُعا

یوناہ باب 2 – تب یوناہ نے مچھلی کے پیٹ میں خُداوند اپنے خُدا سے یہ دُعا کی. مَیں نے اپنی مصیبت میں خُداوند سے دُعا کی اور اس نے میری سنی – مَیں نے پاتال کی تہ سے دہائی دی – تو نے میری فریاد سنی – تو نے مجھے گہرے سمندر کی تہ میں… Continue reading مچھلی کے پیٹ میں یوناہ نبی کی دُعا

خُدا کے 10 احکام، خروج 20، پرانا عہد نامہ

:خروج 17-20:1 آگ کے شولوں کی صورت میں انسانیت کے لئے بھیجے گئے خُدا کے 10 احکام 1- میرے حضور تو غیر معبودوں کو نہ ماننا۔ 2- تو آپ اپنے لئے کوئی تراشی ہوئی مورت نہ بنانا۔ 3- تو خُداوند اپنے خُدا کا نام بے فائدہ نہ لینا۔ 4- سبت کا دن پاک ماننا۔ 5- تو… Continue reading خُدا کے 10 احکام، خروج 20، پرانا عہد نامہ