یورپ کے یسوعیوں کے لئے انڈیا کے علاقے امبوئینا سے مقدس فرانسس زیویر کا خط

یورپ کے یسوعیوں کے لئے انڈیا کے علاقے امبوئینا سے مقدس فرانسس زیویر کا خط، 10 مئی 1546: "میں نے مورو کے جزائر کی جانب جانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ میں روحانی طور پر مسیحیوں کی مدد کر سکوں، تاکہ میں اپنے آپ کو موت کے ہر خطرے کے سامنے بے نقاب کر سکوں،… Continue reading یورپ کے یسوعیوں کے لئے انڈیا کے علاقے امبوئینا سے مقدس فرانسس زیویر کا خط

خاوئیرادہ کیا ہیں؟

خاوئیرادہ سے مراد مقدس فرانسس زیویر کے قلعہ کی زیارت کرنا ہے جو کہ اسپین کے علاقے ناوارہ میں موجود ہے۔ لوگ 1986 سے مقدس فرانسس زیویر کے اعزاز میں یہاں آ رہے ہیں، وہ ناوارہ کے سرپرست مقدسین میں سے ایک تھے اور وہ کیتھولک گرجاگھروں کی مہم کے سرپرست بھی تھے۔ یہ جلوس… Continue reading خاوئیرادہ کیا ہیں؟

امن و سلامتی کی دُعا

اَے خُدا! انسان اور کائنات کے خالق میری اور اپنے اُن بچوں کی آواز پر کان دھر جو جنگ و جدل پر ایمان و توکل رکھنے والوں کی وجہ سے دُکھ اُٹھاتے ہیں اور مصیبتیں جھیلتے ہیں۔ اَے امن و سلامتی کے خُدا! میری آہ و پکار کو سُن کیونکہ میں اُن سب لوگوں کی… Continue reading امن و سلامتی کی دُعا

کیا ہم تصورات میں خُدا کو سمجھ سکتے ہیں؟

کیا ہم تصورات میں خُدا کو سمجھ سکتے ہیں؟ کیا اُس کے بارے میں با معنی بات کرنا ممکن ہے؟ اگرچہ ہم انسان محدود سوچ رکھتے ہیں اور خُدا کی لاتعداد عظمت کبھی بھی انسانی تصورات میں مکمل طور پر نہیں بیٹھ سکتی، اس کے باوجود ہم خُدا کے بارے میں صحیح طور پر بات… Continue reading کیا ہم تصورات میں خُدا کو سمجھ سکتے ہیں؟

خُدا کو اپنے آپ کو ہمارے لئے کیوں ظاہر کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم اس قابل بنیں کہ اس کو جان سکیں؟

خُدا کو اپنے آپ کو ہمارے لئے کیوں ظاہر کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم اس قابل بنیں کہ اس کو جان سکیں؟ انسان چندہ وجوہات کی بِنا پر جان سکتا ہے کہ خُدا موجود ہے، لیکن وہ یہ نہیں جان سکتا کہ خُدا واقعی میں کیسا دکھتا ہے۔ کیونکہ خُدا کو یہ بہت پسند… Continue reading خُدا کو اپنے آپ کو ہمارے لئے کیوں ظاہر کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم اس قابل بنیں کہ اس کو جان سکیں؟

خُدا خود کو پرانے عہد نامہ میں کس طرح ظاہر کراتا ہے؟

خُدا خود کو پرانے عہد نامہ میں خالق کے طور پر ظاہر کرتا ہے۔ جس نے دنیا کو محبت سے بنایا اور اپنے بندوں سے وفادار رہا یہاں تک کہ جب وہ اپنے گناہوں میں گر کر اس سے دور ہو گئے۔ خُدا نے اس چیز کو ممکن بنا دیا ہے کہ اس کو تاریخ… Continue reading خُدا خود کو پرانے عہد نامہ میں کس طرح ظاہر کراتا ہے؟

اپنے بیٹے کو ہمارے پاس بھیج کر خُدا اپنے بارے میں ہمیں کیا ظاہر کرتا ہے؟

اپنے بیٹے کو ہمارے پاس بھیج کر خُدا اپنے بارے میں ہمیں کیا ظاہر کرتا ہے؟ خُدا ہمیں یسوع مسیح میں اپنی شفقت کی مکمل گہرائی کو ظاہر کرتا ہے۔ یسوع مسیح کے ذریعے پوشیدہ خُدا نظر آتا ہے۔ وہ ہمارے جیسا آدمی بن جاتا ہے۔ اس سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ خُدا کی… Continue reading اپنے بیٹے کو ہمارے پاس بھیج کر خُدا اپنے بارے میں ہمیں کیا ظاہر کرتا ہے؟

کیا سب یسوع مسیح کے ذریعے نازل ہو چکا ہے؟ یا یہ سب اُن کے بعد بھی جاری رہے گا؟

کیا سب یسوع مسیح کے ذریعے نازل ہو چکا ہے؟ یا یہ سب اُن کے بعد بھی جاری رہے گا؟ یسوع مسیح میں خُدا خود زمین پر آیا۔ وہ خُدا کا آخری کلام ہے۔ اس کو سن کر، ہر وقت کے تمام لوگ جان سکتے ہیں کہ خُدا کون ہے اور ان کی نجات کے لئے کیا… Continue reading کیا سب یسوع مسیح کے ذریعے نازل ہو چکا ہے؟ یا یہ سب اُن کے بعد بھی جاری رہے گا؟

ہم ایمان کو کیوں تھامتے ہیں؟

ہم ایماَن کو تھامتے ہیں کیونکہ یسوع ہمیں حکم دیتے ہیں: "لہٰذا جاؤ اور تمام قوموں کو شاگرد بناؤ”۔ حقیقی مسیحی ایماَن کی نشاندہی ماہرین (اساتذہ، پادریوں، مشنریوں) پر نہیں چھوڑتے ہیں۔ ہم دوسروں کے لئے مسیح ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر حقیقی مسیحی اس بات کو پسند کرتا ہے کہ خُدا… Continue reading ہم ایمان کو کیوں تھامتے ہیں؟

ہم کیسے بتا سکتے ہیں کے سچے ایمان کے ساتھ کیا منسلک ہے؟

ہم مقدس کتاب اور چرچ کی روایات میں حقیقی عقیدہ کو تلاش کرتے ہیں۔ نیا عہد نامہ چرچ کے عقائد سے تیار ہوأ۔ کلام پاک اور روایت ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں۔ بنیادی طور پر دستاویزات کے ذریعے ایمان کو تھاما نہیں جا سکتا۔ ابتدائی چرچ میں یہ کہا گیا تھا کہ "مقدس کتاب… Continue reading ہم کیسے بتا سکتے ہیں کے سچے ایمان کے ساتھ کیا منسلک ہے؟