یسوعی مقدس فادر حوسے ماریا روبیو کا بچپن اور خاندان

یسوعی مقدس فادر حوسے ماریا روبیو کا بچپن اور خاندان یہ ویڈیو مقدس حوسے ماریا روبیو کی زندگی کے خاص لمحات کو ظاہر کرتی ہے، جیسے کہ اُن کے بچپن اور خاندان کی یادیں۔ اُنہیں میڈرڈ کے رسول کا نام دیا گیا، وہ اپنی روحانیت اور خُدا سے محبت کی وجہ سے ہم سب کے… Continue reading یسوعی مقدس فادر حوسے ماریا روبیو کا بچپن اور خاندان

طارق عزیز اِنسانیت کی خدمت کر رہے ہیں

پاکستان کے شہر پیشاور میں ایک مسیحی طارق عزیز کی زندگی کافی اچھی گزر رہی تھی۔ ایک مکینیکل انجینئر اور کاروباری آدمی ہوتے ہوئے وہ کامیاب اور بہت خوش تھے۔ جس کے ذریعے وہ ایک پریشانی سے بھری زندگی کو چلا رہے تھے۔ تاہم ایک ایسا وقت آیا کہ جب طارق کی امن سے بھری… Continue reading طارق عزیز اِنسانیت کی خدمت کر رہے ہیں

عیب جوئی نہ کرو

مسیح میں آپ سب کو سلام۔ آج ہم پاک کلام میں سے پڑھیں گے۔ متی 7 باب 1 سے 2 آیات: ” عیب جوئی نہ کرو کہ تُمہاری بھی عیب جوئی نہ کی جائے۔ کیونکہ جس طرح تُم عیب جوئی کرتے ہو اُسی طرح تُمہاری بھی عیب جوئی کی جائے گی۔ اور جِس پیمانہ سے… Continue reading عیب جوئی نہ کرو

آصف مال کی طرف سے گوجرہ پاکستان کے واقع کا پیغام

قرآن مجید کی بے ادبی کی خبر کی وجہ سے گوجرہ میں حملے ہوئے۔ وہاں سے یہ خبر ملی تھی کہ مُختار مسیح، طالب مسیح اور اُن کے بیٹے عمران مسیح نے ایک شادی میں قرآن مجید کے صفحوں کی بے ادبی کی جن پر قرآن کی آیات تھیں۔ ضلع کی پولیس آفیسر انکسار خان… Continue reading آصف مال کی طرف سے گوجرہ پاکستان کے واقع کا پیغام

عظیم مشنری مقدس فرانسس زیویر کی طرف سے نصیحتیں

عظیم مشنری مقدس فرانسس زیویر کی طرف سے نصیحتیں آپ جتنے اچھے دوست ہونگے، آپ اُتنی ہی سیدھی بات کریں گے، لیکن اگر آپ صرف سر ہلاتے ہیں تو جھڑکنے میں آہستا رہیں۔ سب کے ساتھ خُدا کے عظیم رحم کے ذریعے پیش آئیں، بعض اوقات آپ کے بُرے معاضی کی وجہ سے لوگوں کی… Continue reading عظیم مشنری مقدس فرانسس زیویر کی طرف سے نصیحتیں

مقدسہ مریم کو مبارک کہنے کا عمل

مقدسہ مریم کو مبارک کہنے کا عمل میری ملکہ اور میری مقدس ماں، میں اپنا سب کچھ آپ کو دیتا ہوں اور اپنی محبت ظاہر کرتے ہوئے میں آپ کے سامنے اپنی آنکھوں، زبان، دِل اور اپنی ساری چیزوں کا نظرانہ پیش کرتا ہوں۔ آپ مجھ پر نظر رکھنا اور میری حفاظت کرنا کیونکہ میں… Continue reading مقدسہ مریم کو مبارک کہنے کا عمل

خُداوند یسوع مسیح کی خدمت میں اپنے آپ کو وقف کرنے کا عمل

اے خُداوند، یسوع مسیح، میرے نجات دہندہ، میرے اُستاد اور میری محبت، میں آج کے دن اپنے آپ کو آپ کی محبت میں وقف کرتا ہوں۔ میں اُس سب کے لئے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جو آپ نے ہماری خاطر صلیب پر جان دے کر کیا۔ اے خُداوند یسوع مسیح، میں اپنے آپ کو… Continue reading خُداوند یسوع مسیح کی خدمت میں اپنے آپ کو وقف کرنے کا عمل

دُعا کی طاقت پر ایمان

خُداوند کے پاک نام میں آپ سب کو سلام۔ آج ہم خُدا کے کلام میں سے پڑھیں گے۔ فلپیوں 4 باب 5 سے 6 آیات: ” تُمہاری نرم مِزاجی سب آدمیوں پر ظاہِر ہو۔ خُداوند قرِیب ہے۔ کِسی بات کی فِکر نہ کرو بلکہ ہر ایک بات میں تُمہاری دَرخواستیں دُعا اور مِنّت کے وسِیلہ… Continue reading دُعا کی طاقت پر ایمان

عبادت کے ذریعے برکات

خُداوند کے نام میں آپ سب کو سلام۔ آج ہم پاک کلام میں سے پڑھیں گے۔ خروج 23 باب 25 آیت: "اور تم خُداوند اپنے خُدا کی عبادت کرنا تب وہ تیری روٹی اور پانی پر برکت دے گا اور میں تیرے بیچ سے بیماری کو دور کروں گا”۔ پاک کلام کے پڑھے جانے اور… Continue reading عبادت کے ذریعے برکات

پس خُدا کے تابع ہو جائیں

مسیح میں آپ سب کو خوش آمدید۔ پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: یعقوب 4 باب 7 آیت: "پَس خُدا کے تابع ہو جاؤ اور اِبلیس کا مقابلہ کرو تو وہ تم سے بھاگ جائے گا، خُدا کے نزدیک جاؤ تو وہ تمہارے نزدیک آئے گا”۔ پاک کلام کے پڑھے جانے اور سننے… Continue reading پس خُدا کے تابع ہو جائیں