اِیمان کی خاص چار سچائیاں

اِیمان کی خاص چار سچائیاں 1۔ ایک خُدا ہے دنیا کا خالق اور مالک۔ 2۔ ایک خُدا میں تین شخص ہیں یعنی باپ، بیٹا اور رُوحُ القُدس۔ 3۔ خُدا بیٹا اِنسان کی نجات کے لئے آدمی بنا، دکھ اٹھایا، صلیب پر مرا، پھر جی اٹھا اور آسمان پر چڑ گیا۔ 4۔ خُدا نیک لوگوں کو… Continue reading اِیمان کی خاص چار سچائیاں

اِیمان کا عمل

اِیمان کا عمل اَے میرے خُدا! مَیں نہایت مضبوطی سے اُن سب پر جو تُو نے پاک کیتھولک کلیسیا کی معرفت ماننے کے لئے ظاہر کیا ہے مَیں اِیمان رکھتا / رکھتی ہوں۔ کیونکہ تُو خود صداقت ہے جو نہ فریب دے سکتا ہے نہ فریب کھا سکتا ہے۔ اِسی اِیمان میں مَیں جینا اور… Continue reading اِیمان کا عمل

اُمید کا عمل

اُمید کا عمل اَے میرے خُدا! مَیں نہات استقلال سے اُمید رکھتا / رکھتی ہوں کہ اپنے گناہوں کی معافی اور اِیمان داری سے اِس زندگی میں تیری خدمت کرنے کے لئے فضل اور دوسری میں دائمی خوشی، خُداوند یسوع مسیح کے وسیلے سے پاؤں، کیونکہ تُو ہم پر بےحد مہربان اور قادرِمطلق اور وعدوں… Continue reading اُمید کا عمل

آخری دُعا

آخری دُعا اَے خُداوند! میں اپنی رُوح تیرے ہاتھوں میں سونپتا ہوں۔ اَے یسوع، مریم اور یوسف میں اپنا دِل اور رُوح آپ کی نظر کرتا ہوں۔ اَے یسوع، مریم اور یوسف میری جان کنی کے حالات میں میری مدد کرنا۔ اَے یسوع، مریم اور یوسف میں آپ کی رفاقت میں سلامتی سے مروں۔ آمین

دُعا ” یاد رکھ "

دُعا ” یاد رکھ " یاد رکھ! اَے نہایت رحیم کنواری مریم کبھی نہیں سنا گیا کہ کوئی بھی جو بھاگ کر تیری حفاظت میں آیا، جس نے تیری مدد کے  لیے درخواست کی اور تیری سفارش طلب کی۔ وہ بغیر مدد پائے رہ گیا ہو۔ اِس یقین سے حوصلہ پا کر اَے کنواریوں کی… Continue reading دُعا ” یاد رکھ "

خُدا کی تمجید

خُدا کی تمجید جلال باپ اور بیٹے، اور رُوحُ القُدس کا ہو۔ جیسا کہ ابتدا میں تھا، اب ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ آمین!

اَے مبارک مریم

اَے مبارک مریم اَے مبارک مریم! میری ماں بن۔ اَے میرے نیک اور نگہبان فرشتے سب راہوں میں میری حفاظت کر۔ اَے خُدا کے سب فرشتوں اور مقدسو! ہمارے واستے دُعا مانگو کہ ہمارا خُداوند ہمیں برکت دے، اور سب بدی سے بچائے، اور ہمیشہ کی زندگی میں ہم کو لائے۔ اور مرحوم ایمانداروں کی… Continue reading اَے مبارک مریم

کیا چرچ ایمان کے معاملے میں غلطی کر سکتا ہے؟

کیا چرچ ایمان کے معاملے میں غلطی کر سکتا ہے؟ یوحنا 14 باب 17 آیت: "کامل ایمان والا کبھی ایمان میں غلطی نہیں کر سکتا، کیونکہ یسوع نے اپنے شاگردوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ سچائی کی روح بھیجے گا اور اُنھیں سچائی میں رکھے گا”۔ جیسے کہ شاگرد اپنے پورے دل کے ساتھ… Continue reading کیا چرچ ایمان کے معاملے میں غلطی کر سکتا ہے؟

بے انتہا اور بیساختہ محبت

یسوع مسیح کے پاک اور جلالی نام میں آپ سب کو خوشآمدید۔ آج ہم پاک کلام میں سے پڑھیں گے۔ متی 18 باب 21 آیت: ” اُس وقت پطرس نے پاس آ کر اُس سے کہا اَے خُداوند اگر میرا بھائی گُناہ کرتا رہے تو میں کتنی دفعہ اُسے مُعاف کرُوں؟ کیا سات بار تک؟… Continue reading بے انتہا اور بیساختہ محبت

نووینا کی قدیم دُعا – نووینا کا فضل

اے نیک اور محبت سے بھرے مقدس، آپ کے ساتھ یکجا ہو کر میں آپ کی مقدس شان کو مانتا ہوں، اُن مہربانیوں کی یاد میں جن کے ساتھ خُدا نے آپ کو آپ کی زندگی کے دوران برکات دیں تھیں، اور اُس جلال کے ساتھ جو آپ کی وفات کے بعد آپ کو ملا،… Continue reading نووینا کی قدیم دُعا – نووینا کا فضل