خُدا کی تمجید – باپ بیٹا اور رُوحُ القُدس کی تمجید اور تعریف جلال باپ اور بیٹے اور رُوحُ القُدس کا ہو جیسا کے ابتداء میں تھا اب ہے اور ہمیشہ ہو گا آمین!
خُدا کی تمجید – باپ بیٹا اور رُوحُ القُدس کی تمجید اور تعریف
خُدا کی تمجید – باپ بیٹا اور رُوحُ القُدس کی تمجید اور تعریف جلال باپ اور بیٹے اور رُوحُ القُدس کا ہو جیسا کے ابتداء میں تھا اب ہے اور ہمیشہ ہو گا آمین!
"تو جو آسمان پر تخت نشین ہے میں اپنی آںکھیں تیری طرف اٹھاتا ہوں۔ دیکھ جس طرح غلاموں کی آںکھیں اپنے آقا کے ہاتھ کی طرف اور لونڈی کی آںکھیں اپنی بی بی کے ہاتھ کی طرف لگی رہتی ہیں اسی طرح ہماری آںکھیں خُداوند اپنے خُدا کی طرف لگی ہیں جب تک وہ ہم… Continue reading زبور 123 – رحم کے لئے دُعا
مسیحی کیتھولک دُعا – توبہ کا عمل اے میرے خُدا میں پورے دل سے شرمندہ ہوں کہ میں ںے تیری بےحد نیکی اور بزرگی کے خلاف گناہ کیا ہے. میں اپنے سب گناہوں سے نفرت کرتا ہوں کیونکہ وہ تجھے ںاخوش کرتے ہیں. اے میرے خُدا تو جو پیار کے لائق ہے. اور میں مضبوطی… Continue reading مسیحی کیتھولک دُعا – توبہ کا عمل
سلام اے ملکہ سلام اے ملکہ رحم کی ماں ہماری زندگی، ہماری شرینی اور ہماری امید تجھے سلام۔ ہم ہوا کے جلا وطن فرزند تیرے آگے چلاتے ہیں اس آنسو کی وادی میں ہم روتے ماتم کرتے ہوئے تیرے سامنے آہ کھینچتے ہیں پس اے ہماری وکیلا ہماری طرف اپنی رحم کی نگاہ کر اس… Continue reading سلام اے ملکہ – کنواری مریم سے دُعا
زبور 91 – خُداوند ہماری پناہ ہے کا زبور "جو حق تعالیٰ کے پردہ میں رہتا ہے وہ قادر مطلق کے سایہ میں سکونت کرے گا. میں خُداوند کے بارے میں کہوں گا وہی میری پناہ اور میرا گڑھ ہے. وہ میرا خُدا ہے جس پر میرا توکل ہے کیوںکہ وہ تجھے صّیاد کے پھندے… Continue reading زبور 91 – خُداوند ہماری پناہ ہے
اے ہمارے باپ تو جو آسمان پر ہے تیرا نام پاک مانا جائے تیری بادشاہت آئے تیری مرضی جیسے آسمان پر پوری ہوتی ہے زمین پر بھی ہو ہماری روز کی روٹی آج ہمیں بخش دے جس طرح ہم اپنے قصورواروں کو معاف کرتے ہیں تو بھی ہمارے قصور ہمیں معاف کر ہمیں آزمائش میں… Continue reading دُعائے ربانی – اے ہمارے باپ
لوگ خُدا کے وجود سے کیوں انکار کرتے ہیں جبکہ وہ استدلال کے زریعے خُدا کو جان سکتے ہیں؟ ایک پوشیدہ خُدا کو جاننا انسانی دماغ کے لئے بہت بڑا چیلنج ہے۔ کئی لوگ اس سے ڈرتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے لئے خُدا کو نا جاننے کے پیچھے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انہیں… Continue reading لوگ خُدا کے وجود سے کیوں انکار کرتے ہیں جبکہ وہ استدلال کے زریعے خُدا کو جان سکتے ہیں؟
بالکل انسانی استدلال یقین کے ساتھ خُدا کو جان سکتا ہے۔ اس دنیا کی ابتدا اور منزل اس کے اپنے بلبوتے پر نہیں ہو سکتی ہے۔ ہر چیز کے وجود میں ہمارے مشاہدے سے زیادہ حقیقت ہوتی ہے۔ دنیا کا نظام، خوبصورتی اور نشونما خود سے آگے بڑھ کر خُدا کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ ہر… Continue reading کیا ہم اپنے سبب سے خُدا کے وجود کو جان سکتے ہیں؟
خُدا نے ہمارے دلوں کے اندر اس کی تلاش کرنے کی ایک خصوصی چاہت سمبھالی ہے۔ مقدّس اگستین کا کہنا ہے، ” تو نے ہمیں اپنے لئے بنایا، اور ہمارا دل اس وقت تک بے چین رہے گا جب تک کہ اسے تجھ میں چین نا آ جائے”۔ ہم خُدا کے لئے موجود اس چاہت… Continue reading ہم خُدا کو کیوں تلاش کرتے ہیں؟
خُدا نے آزاد اور بے غرض محبت کی بنا پر ہماری تخلیق کی۔ جب ایک انسان محبت کرتا ہے، اس کا دل چھلکتا ہے۔ وہ اپنی خوشی دوسروں کے ساتھ بانٹنے کی خواہش رکھتا ہے۔ اس کی یہ صفت اپنے خالق کی طرف سے آئی ہے۔ اگرچہ خدا ایک پر اسرار ہستی ہے، پھر بھی… Continue reading خُدا نے ہمیں کیوں بنایا؟