زبور 95- عِبادَت اور اطاعت کی دعوت

1۔ آؤ ہم خُداوند کے حضُور نغمہ سرائی کریں! اپنی نجات کی چٹان کے سامنے خُوشی سے للکاریں۔ 2۔ شُکرگُزاری کرتے ہُوئے اُس کے حضُور میں حاضِر ہوں۔ مزمُور گاتے ہُوئے اُس کے آگے خُوشی سے للکاریں۔ 3۔ کیونکہ خُداوند خُدایِ عظیِم ہے اور سب اِلٰہوں پر شاہِ عظیِم ہے۔ 4۔ زمِین کے گہراؤ اُس… Continue reading زبور 95- عِبادَت اور اطاعت کی دعوت

زبور 69- مدد کے لئے پُکار

1۔ اَے خُدا! مُجھ کو بچا لے۔ کیونکہ پانی میری جان تک آ پُہنچا ہے۔ 2۔ مَیں گہری دلدل میں دھسا جاتا ہُوں جہاں کھڑا نہیں رہا جاتا۔ مَیں گہرے پانی میں آ پڑا ہُوں جہاں سَیلاب میرے سر پر سے گُزرتے ہیں۔ 3۔ مَیں چِلّاتے چِلّاتے تھک گیا۔ میرا گلا سُوکھ گیا۔ میری آنکھیں… Continue reading زبور 69- مدد کے لئے پُکار

زبور 48- صِیُّوؔن ۔ خُدا کا شہر

1۔ ہمارے خُدا کے شہر میں۔ اپنے کوہِ مُقدّس پر خُداوند بُزرگ اور بے حد سِتایش کے لائِق ہے۔ 2۔ شِمال کی جانِب کوہِ صِیُّوؔن جو بڑے بادشاہ کا شہر ہے وہ بُلندی میں خُوش نُما اور تمام زمِین کا فخر ہے۔ 3۔ اُس کے محلّوں میں خُدا پناہ مانا جاتا ہے۔ 4۔ کیونکہ دیکھو!… Continue reading زبور 48- صِیُّوؔن ۔ خُدا کا شہر

زبور 25- رہنمائی اور محافظت کی دُعا

1۔ اَے خُداوند! مَیں اپنی جان تیری طرف اُٹھاتا ہُوں۔ 2۔ اَے میرے خُدا! مَیں نے تُجھ پر توکُّل کِیا ہے۔ مُجھے شرمِندہ نہ ہونے دے۔ میرے دُشمن مُجھ پر شادیانہ نہ بجائیں۔ 3۔ بلکہ جو تیرے مُنتظِر ہیں اُن میں سے کوئی شرمِندہ نہ ہوگا۔ پر جو ناحق بےوفائی کرتے ہیں وُہی شرمِندہ ہوں… Continue reading زبور 25- رہنمائی اور محافظت کی دُعا

ہمیں کب ریاست کی فرمابرداری کرنے سے اِنکار کرنا چاہیے؟

ہمیں کب ریاست کی فرمابرداری کرنے سے اِنکار کرنا چاہیے؟ کسی بھی شخص کو ریاست کے اُن قوانین کی فرمابرداری نہیں کرنی چاہیے جو خُدا کے قوانین کی خلاف ورزی کریں۔ مقدس پطرؔس نے ہمیں ریاست کے ساتھ فرمابرداری کرنے کے حوالے سے حُکم دیتے ہوئے یہ کہا: اَعمال 5 باب 29 آیت: ” پطرؔس… Continue reading ہمیں کب ریاست کی فرمابرداری کرنے سے اِنکار کرنا چاہیے؟