زبور 142- خُداوند سے رحم کی دُعا

1۔ مَیں اپنی آواز بُلند کر کے خُداوند سے فریاد کرتا ہُوں۔ مَیں اپنی ہی آواز سے خُداوند سے مِنّت کرتا ہُوں۔ 2۔ مَیں اُس کے حضُور فریاد کرتا ہُوں۔ مَیں اپنا دُکھ اُس کے حضُور بیان کرتا ہُوں۔ 3۔ جب مُجھ میں میری جان نِڈھال تھی تُو میری راہ سے واقِف تھا۔ جِس راہ… Continue reading زبور 142- خُداوند سے رحم کی دُعا

زبور 120- دغاباز زبان سے رِہائی

1۔ مَیں نے مُصِیبت میں خُداوند سے فریاد کی اور اُس نے مُجھے جواب دِیا۔ 2۔ جُھوٹے ہونٹوں اور دغاباز زُبان سے اَے خُداوند! میری جان کو چُھڑا۔ 3۔ اَے دغاباز زُبان! تُجھے کیا دِیا جائے اور تُجھ سے اَور کیا کِیا جائے؟ 4۔ زبردست کے تیز تِیر۔ جھاؤ کے انگاروں کے ساتھ۔ 5۔ مُجھ… Continue reading زبور 120- دغاباز زبان سے رِہائی

زبور 5- محافظت کے لئے دُعا

1۔ اَے خُداوند میری باتوں پر کان لگا! میری آہوں پر توجُّہ کر! 2۔ اَے میرے بادشاہ! اَے میرے خُدا! میری فریاد کی آواز کی طرف مُتوجِّہ ہو کیونکہ مَیں تُجھ ہی سے دُعا کرتا ہُوں۔ 3۔ اَے خُداوند! تُو صُبح کو میری آواز سُنے گا۔ مَیں سویرے ہی تُجھ سے دُعا کر کے اِنتظار… Continue reading زبور 5- محافظت کے لئے دُعا

مچھلی کے پیٹ میں یوناہ نبی کی دُعا

یوناہ باب 2 – تب یوناہ نے مچھلی کے پیٹ میں خُداوند اپنے خُدا سے یہ دُعا کی. مَیں نے اپنی مصیبت میں خُداوند سے دُعا کی اور اس نے میری سنی – مَیں نے پاتال کی تہ سے دہائی دی – تو نے میری فریاد سنی – تو نے مجھے گہرے سمندر کی تہ میں… Continue reading مچھلی کے پیٹ میں یوناہ نبی کی دُعا