زبور 76- خُدا فاتح ہے

1۔ خُدا یہُوؔداہ میں مشہُور ہے۔ اُس کا نام اِسرائیؔل میں بزُرگ ہے۔ 2۔ سؔالم میں اُس کا خَیمہ ہے اور صِیُّوؔن میں اُس کا مسکن۔ 3۔ وہاں اُس نے برقِ کمان کو اور ڈھال اور تلوار اور سامانِ جنگ کو توڑ ڈالا (سِلاہ)۔ 4۔ تُو جلالی ہے اور شِکار کے پہاڑوں سے شاندار ہے۔… Continue reading زبور 76- خُدا فاتح ہے

زبور 69- مدد کے لئے پُکار

1۔ اَے خُدا! مُجھ کو بچا لے۔ کیونکہ پانی میری جان تک آ پُہنچا ہے۔ 2۔ مَیں گہری دلدل میں دھسا جاتا ہُوں جہاں کھڑا نہیں رہا جاتا۔ مَیں گہرے پانی میں آ پڑا ہُوں جہاں سَیلاب میرے سر پر سے گُزرتے ہیں۔ 3۔ مَیں چِلّاتے چِلّاتے تھک گیا۔ میرا گلا سُوکھ گیا۔ میری آنکھیں… Continue reading زبور 69- مدد کے لئے پُکار

زبور 2- خُدا کا برگزیدہ بادشاہ

1۔ قَومیں کِس لِئے طَیش میں ہیں اور لوگ کیوں باطِل خیال باندھتے ہیں؟ 2۔ خُداوند اور اُس کے مسیح کے خِلاف زمِین کے بادشاہ صف آرائی کر کے اور حاکِم آپس میں مشوَرہ کر کے کہتے ہیں 3۔ آؤ ہم اُن کے بندھن توڑ ڈالیں اور اُن کی رسِّیاں اپنے اُوپر سے اُتار پھینکیں۔… Continue reading زبور 2- خُدا کا برگزیدہ بادشاہ