زبور 141- شام کی دُعا

1۔ اَے خُداوند! مَیں نے تیری دُہائی دی ہے۔ میری طرف جلد آ۔ جب مَیں تُجھ سے دُعا کرُوں تُو میری آواز پر کان لگا۔ 2۔ میری دُعا تیرے حضُور بخُور کی مانِند ہو اور میرا ہاتھ اُٹھانا شام کی قُربانی کی مانِند۔ 3۔ اَے خُداوند! میرے مُنہ پر پہرا بِٹھا۔ میرے لبوں کے دروازہ… Continue reading زبور 141- شام کی دُعا

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ یسوع مسیح آسمان کی بادشاہی میں چلے گئے؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ یسوع مسیح آسمان کی بادشاہی میں چلے گئے؟ یسوع مسیح کے ساتھ ہم خُدا کے پاس اپنے گھر میں داخل ہوتے اور وہاں ہمیشہ کے لئے رہتے ہیں۔ اِس طرح اپنے بیٹے میں خُدا ہمارے قریب ہے۔ اِس کے علاوہ، یسوع مسیح یُوحنّا کی انجیل میں کہتے ہیں… Continue reading یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ یسوع مسیح آسمان کی بادشاہی میں چلے گئے؟