زبور 12- مدد کے لئے التجا

1۔ اَے خُداوند! بچا لے کیونکہ کوئی دِین دار نہیں رہا اور امانت دار لوگ بنی آدم میں سے مِٹ گئے۔ 2۔ وہ اپنے اپنے ہمسایہ سے جُھوٹ بولتے ہیں۔ وہ خُوشامدی لبوں سے دورنگی باتیں کرتے ہیں۔ 3۔ خُداوند سب خُوشامدی لبوں کو اور بڑے بول بولنے والی زُبان کو کاٹ ڈالے گا۔ 4۔… Continue reading زبور 12- مدد کے لئے التجا

زبور 4- مدد کے لئے شام کی دُعا

1۔ جب مَیں پُکارُوں تو مُجھے جواب دے۔ اَے میری صداقت کے خُدا! تنگی میں تُو نے مُجھے کُشادگی بخشی۔ مُجھ پر رحم کر اور میری دُعا سُن لے۔ 2۔ اَے بنی آدم! کب تک میری عِزّت کے بدلے رُسوائی ہو گی؟ تُم کب تک بطالت سے مُحبّت رکھّو گے اور جُھوٹ کے درپَے رہو… Continue reading زبور 4- مدد کے لئے شام کی دُعا